• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ارض مقدس کو صیہونیوں کے لئے جہنم بنادیں  گے، جہاد اسلامی

فلسطینی مجاہدین غاصب صیہونیوں کا چین و سکون چھین لیں گے اور ارض مقدس کو صیہونیوں کے لئے جہنم میں تبدیل کر دیں گے

ہفتہ 14-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ارض مقدس کو صیہونیوں کے لئے جہنم بنادیں  گے، جہاد اسلامی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینیوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گےمجاہدین غاصب صیہونیوں کا چین و سکون چھین لیں گے۔

گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کے قصبے قباطیہ سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سالہ فلسطینی نوجوان عبدالہادی فخری نزل   کی صہیونی فوج کی فائرنگ  سے شہید ہونے کے بعد جاری کردہ بیان میں صیہونی ریاست کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک  جہاد اسلامی فلسطین نے  اپنے بیان میں  کہا ہے کہ فلسطینیوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔

جہاد اسلامی نے فلسطینی مجاہدین سے غیرقانونی صہیونی ریاست اسرائیل سے ان کے جرائم کا انتقام لینے کی اپیل کی ہے اور صرف چند گھنٹوں میں پانچ فلسطینیوں کی شہادت کو فلسطینیوں میں اور زیادہ اتحاد و یکجہتی اور غاصب صیہونیوں کے مقابلے میں عزم مزید مضبوط ہونے کا باعث قرار دیا ہے۔

جماعت نے کہا گیا ہے کہ صیہونیوں کے جارحانہ اقدامات کے نتیجے میں فلسطینی مجاہدین غاصب صیہونیوں کا چین و سکون چھین لیں گے اور مقبوضہ علاقوں کو صیہونیوں کے لئے جہنم میں تبدیل کر دیں گے۔

Tags: ارض مقدساسرائیلیجہاد اسلامیشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.