• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عرب اور فلسطینی علاقوں کی اقوام متحدہ کے عہدیدار کے بیان کی سخت مذمت

صدیوں تک یہودیوں پر ظلم و ستم کرنے والے یورپ اور اس کے ممالک تھے اور ان یہودیوں کو ہمارے عرب اور اسلامی ممالک کے علاوہ کوئی محفوظ جگہ نہیں ملی۔ 

جمعہ 28-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عرب اور فلسطینی علاقوں کی اقوام متحدہ کے عہدیدار کے بیان کی سخت مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ کی عہدار نے صہیونی ریاست کے نام نہاد "یوم آزادی” (نکبہ) پر غاصب صہیونی ریاست کو مبارکباد دی تھی  اور فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کا کوئی تذکرہ نہیں کیا تھاْ۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں صہیونی ریاست کے مظالم اور دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی اور خارجہ تعلقات کے شعبے کے سربراہ ڈاکٹرباسم نعیم نے یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لین کی جانب سے صہیونی ریاست کو اس کے نام نہاد "یوم آزادی” (نکبہ) پر ویڈیو پیغام کے ذریعے مبارکباد دینے  کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ بیان  75 سال پہلے کی اسٹیبلشمنٹ سیاسی منافقت اور تاریخ سے لاعلمی کا کھلا اظہار ہے۔ 75 سال قبل اس نام نہاد ریاست کا قیام کوئی خواب نہیں تھا جو پورا ہوا بلکہ ایک ڈراؤنا خواب تھا جو آج بھی فلسطینی عوام کے دلوں پر منڈلا رہا ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ "صدیوں تک یہودیوں پر ظلم و ستم کرنے والے یورپ اور اس کے ممالک تھے اور ان یہودیوں کو ہمارے عرب اور اسلامی ممالک کے علاوہ کوئی محفوظ جگہ نہیں ملی۔

انہوں نے یورپی خاتون کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں توقع تھی کہ آپ اس موقع پر اپنے گناہ کا کفارہ دنیا کو اس سانحے کی یاد دلائیں گی جس سے ہمارے لوگ 75 سال سے گزر رہے ہیں ۔ ہمارا  مطالبہ ہے کہ اسرائیلی جنگی مجرموں کو سزا دی جائے۔ ان کے ہاتھوں نے ہمارے لوگوں، ہمارے وطن اور اس کی صلاحیتوں کے خلاف جو کچھ کیا انہیں  انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہر ارسولا وان ڈیر لینصہیونیعرب اور فلسطینیفلسطینینام نہادیوم تاسیس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.