• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود غیر قانونی صہیونی بستیوں کی تعمیر جاری

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود اسرائیل کا فلسطینیوں کی زمینوں پر مسلسل قبضہ اور یہودی بستیوں کی تعمیر بھی دھڑلے سے جاری ہے

بدھ 17-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود غیر قانونی صہیونی بستیوں کی تعمیر جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کو سلامتی کونسل کی جانب سے  سیکڑوں قراردادوں کے باوجود اسرائیل  کا فلسطینیوں کی زمینوں پر مسلسل قبضہ اور یہودی بستیوں کی تعمیر بھی دھڑلے سے جاری ہے۔

اقوام متحدہ میں مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں انسانی حقوق کی صورت حال کے خصوصی مندوب مائیکل لنک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بستیوں کی دراندازی روکنے کے لیے بین الاقوامی مطالبات ابھی تک راکھ میں اڑ رہے ہیں۔ فلسطینی زمینوں پر قبضے کی توسیع قابض ریاست کی آباد کاری کی خواہش وحشیانہ ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی حکام کا النقب میں 10 نئی صہیونی بستیوں کی تعمیر کا منصوبہ

انھوں نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق فلسطین میں صہیونی غیر قانونی آباد کاری کوبین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی قرار دیا گیا۔

اسرائیلی ریاست فلسطینیوں کو بے گھر کرنے اور اس کے مالکان سے زمین چھیننے سے اور ان کی زمینوں پر قبضے کے لیے تمام تر آلات اور وسائل کا بے دریغ استعمال کرتی ہے۔

انھوں نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2016 میں مقبوضہ مغربی کنارے میں تقریبا400,000 صہیونی آباد کار تھے اور مشرقی بیت المقدس میں 218,000 یہودی آباد تھے۔ پانچ سال بعد اب مقبوضہ مغربی کنارے میں 475,000 اور مشرقی بیت المقدس میں 230,000 آباد کار ہیں، جو کہ 12 فیصد اضافہ ہے۔

Tags: اسرائیلسلامتی کونسلصہیونیمائیکل لنکمقبوضہ فسلطینیہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.