• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوام متحدہ قابض ریاست کو سرحدی خلاف ورزیوں سے روکے، لبنان

ہفتہ 26-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اقوام متحدہ قابض ریاست کو سرحدی خلاف ورزیوں سے روکے، لبنان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) لبنانی صدر نے  مطالبہ کیا کہ وہ "اسرائیل” پر دباؤ ڈالے کہ وہ لبنان کے خلاف اپنی خلاف ورزیاں روکے.

تفصیلات کے مطابق لبنان کے صدر میشل عون نےلبنان کے صدر دفتر میں یو این کےبین الاقوامی ہنگامی افواج کے کمانڈر "UNIFIL” کرنل سٹیفانو ڈیل کے ساتھ ملاقات کی اور اس بات پر زور دیا کہ لبنان زمینی طور پر اپنے حقوق اور مکمل خودمختاری پر قائم ہے۔

لبنانی صدر نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ "اسرائیل” پر دباؤ ڈالے کہ وہ لبنان کے خلاف اپنی خلاف ورزیاں روکےاور کہا کہ لبنان بین الاقوامی قوانین اور چارٹر کے مطابق جنوب میں امن اور استحکام کو برقرار رکھنے اور قرارداد (1701) کے نفاذ کے لیے پرعزم ہے۔

Tags: اقوام متحدہبین الاقوامی ہنگامی افواجقابض ریاستلبنانلبنانی صدر میشل عون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.