• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اینٹی ٹنل وال سروس سے حماس کی سرنگ کا پتہ لگانے کاصہیونی دعویٰ

پیر 04-04-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اینٹی ٹنل وال سروس سے حماس کی سرنگ کا پتہ لگانے کاصہیونی دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دعویٰ کے مطابق اسرائیلی علاقوں میں دراندازی کے مقصد سےکھودی گئی حماس کی سرنگ 70 میٹر تک گہری ہےجسےصہیونی فوج نے اکتوبر 2020 میں فلسطینی علاقوں کی سرحد پر بنائے گئے اینٹی ٹنل وال سسٹم سے سگنل ملنے کے بعد دریافت کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق قابض صہیونی فوج کے ترجمان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کی روک تھام کیلیے بر سر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی کھودی گئی ایک بڑی سرنگ جو غزہ کی پٹی میں خان یونس سے شروع ہوکر  اسرائیلی علاقوں تک دراندازی کیلیے کھودی گئی تھی پتہ لگالیا ہے۔

صہیونی دعویٰ کے مطابق اسرائیلی علاقوں میں در اندازی کے مقصد سےکھودی گئی حماس کی سرنگ 70 میٹر تک گہری ہےجسےصہیونی  فوج نے اکتوبر 2020 میں فلسطینی علاقوں کی سرحد پر بنائے گئے اینٹی ٹنل وال سسٹم سے سگنل ملنے کے بعد دریافت کیا تھا۔

خیال رہے کہ اس قبل بھی قابض فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی کو اسرائیل سے الگ کرنے والی حفاظتی باڑ سے چند میٹر کے فاصلے پربھی ایک سرنگ کی نشاندہی کی گئی اور اس ٹنل کے حوالے سے بھی کہا جارہا ہے کہ حماس نے اس سرنگ کو تیار کر نے میں کئی سال کھدائی کی ہو گی اور اینٹی ٹنل وال سسٹم جو ایک سال پہلے ہی چار سالوں  کی کوششوں کے بعد مکمل ہواکے ذریعے یہ راز کھل گیا۔

Tags: اینٹی ٹنل وال سروسحماسخان یونسسرنگغزہ کی پٹیقابض فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.