• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر: امریکہ نے اسرائیل کو خبردار کردیا

فلسطینی اراضی پر مزید صیہونی  بستیوں کی تعمیر فلسطینیوں کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔

منگل 14-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر: امریکہ نے اسرائیل کو خبردار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "ہم ایسے یکطرفہ اقدامات کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں، جو کشیدگی کو بڑھاتے ہیں اور مذاکرات کے ذریعے دو ریاستی حل کے امکانات کو نقصان پہنچاتے ہیں،”

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن  نے آج   جاری ہونے والے اپنے بیان میں اسرائیل کی جانب سے نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اعلان پر تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ  فلسطینی اراضی پر مزید صیہونی  بستیوں کی تعمیر فلسطینیوں کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکا ایسے تمام یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتا ہے جو کشیدگی بڑھانے اور دو ریاستی حل کے امکانات کو نقصان پہنچانے کا باعث ہیں۔

بلنکن نے کہا، "ہم ایسے یکطرفہ اقدامات کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں، جو کشیدگی کو بڑھاتے ہیں اور مذاکرات کے ذریعے دو ریاستی حل کے امکانات کو نقصان پہنچاتے ہیں،”

بلنکن نے ایک بیان میں تمام فریقوں سے ایسے اقدامات سے گریز کرنے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا جو اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان کشیدگی کو مزید بڑھا سکتے ہیں۔

Tags: اسرائیلیامریکیانٹونی بلنکنصیہونیصیہونی بستیاںفلسطینییہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.