• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

انٹونی بلنکن کی مصری صدر سے ملاقات : مصر نے سرحد پر اسرائیلی موجود گی مسترد کردی

حماس غزہ کی پٹی سے صیہونی فوج کے مکمل انخلاء کے مطالبے پر پر قائم ہے اور مستقبل میں نیٹزرم کے محور میں کسی بھی اسرائیلی موجودگی کو مسترد کرتا ہے۔

جمعرات 22-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
انٹونی بلنکن کی مصری صدر سے ملاقات : مصر نے سرحد پر اسرائیلی موجود گی مسترد کردی
0
SHARES
9
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مصری صد نے امریکی وزیر خارجہ کو غزہ  مسلط کردہ اسرائلی جنگ کے دائرہ کار کو بڑھانے  سے  تباہ کن علاقائی نتائج سے خبردار کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق گذشتہ روز امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی  سے ملاقات کی  اس موقع پر  مصر کی جنرل انٹیلی جنس سروس کے سربراہ میجر جنرل عباس کامل  جو کہ غزہ جنگ میں  مصری  ثالثی کی ٹیم کے سربراہ ہیں وہ بھی موجود تھے۔

بلنکن نے ” اور فلاڈیلفیا کے محوروں میں بین الاقوامی امن دستوں کے داخلے کے بدلے میں اسرائیل پر  ان علاقوں سے انخلاء کو قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کے امکان کی پیشکش کی  اور اس فوج میں مصر کو شرکت کرنے کی بھی دعوت دی "۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مصری صد نے امریکی وزیر خارجہ کو غزہ  مسلط کردہ اسرائلی جنگ کے دائرہ کار کو بڑھانے  سے  تباہ کن علاقائی نتائج سے خبردار کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مصر نے فلاڈیلفیا کے  محور میں اسرائیلی فوج کی موجودگی کو مستردکردیا ہے ، جو کہ غزہ کی پٹی اور  مصر کے شمالی سینائی گورنری کے درمیان سرحد کے ساتھ پھیلا ہوا ہے، دوسری جانب  فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس غزہ کی پٹی سے صیہونی فوج کے مکمل انخلاء کے مطالبے پر پر قائم ہے اور مستقبل میں نیٹزرم کے محور میں کسی بھی اسرائیلی موجودگی کو مسترد کرتا ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیغزہفتح السیسیفلسطینیمصری صدر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.