• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عنقریب ایران ایٹمی طاقت حاصل  کرنے والا ہے، اسرائیل  

جمعرات 14-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عنقریب ایران ایٹمی طاقت حاصل  کرنے والا ہے، اسرائیل  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی عہدیدار کے مطابق ایرانی حکومت کے پاس افزودہ یورینیم کی ایک بڑی مقدار موجود ہے جو ایک بم بنانے کے لیے کافی ہے اور یہ ایک سرخ لکیر ہے جو مغربی فریقین نے مذاکرات کے دوران طے کی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار نے اپنے نام کو ظاہر نہ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے حصول کی تیاریاں مکمل کرنے والا ہے اور کچھ ہی عرصے میں کافی افزودہ یورینیم  سے ایٹمی توانائی سے لیس ہو جائے گاجس کے لیے اسرائیل شدید تحفظات کا شکار ہے۔

اسرائیلی عہدیدار کے مطابق ایرانی حکومت کے پاس افزودہ یورینیم کی ایک بڑی مقدار موجود ہے جو ایک بم بنانے کے لیے کافی ہے اور یہ ایک سرخ لکیر ہے جو مغربی فریقین نے مذاکرات کے دوران طے کی ہے۔

خیال رہے کہ ایران کی جانب سے  یہ پیش رفت امریکی ریاست  ویانا میں 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے جاری مذاکرات میں تعطل کے دوران سامنے آئی ہےجس کے لیے اسرائیل کی جانب سے مسلسل تشویش  کا اظہار کیا جاتا رہا ہےاورقابض ریاست  کے امریکہ کے ساتھ تعلقات میں تناؤ بھی پیدا ہوا۔

Tags: اسرائیلامریکی ریاست ویاناایٹمی پروگرامایرانایرانی حکومتصہیونی حکومت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.