(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) جنوبی غزہ کی پٹی میں ایک ماہ سے قبل زخمی گیواتی بریگیڈ کے شیکڈ بٹالین میں پلاٹون کمانڈر تھا اور تین سارجنٹ بھی زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔
غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے ترجمان کی جانب سےجاری بیان میں اعتراف کیا گیا ہے کہ لبنان کے ساتھ شمالی سرحد پر 605 ویں انجینئرنگ بٹالین کے افسر ایریل ساسونوف ہلاک اور "نحشون” بٹالین (90)، ” بریگیڈ” کا ایک سپاہی شدید زخمی ہو گیا ہے۔
انہوں نے یہ بھی اعتراف کیا کہ ایک ماہ قل غزہ کے شمالی علاقے جبالیہ میں ہونے والی لڑائیوں کے دوران زخمی ہونے والے گیواتی بریگیڈ کے شیکڈ بٹالین میں پلاٹون کمانڈر سمیت دو دیگر جوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔