• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں ایک اور صیہونی فوجی جہنم واصل: مجموعی تعداد 704 ہوگئی

غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک زخمی ہونے والے صیہونی افسروں اور فوجیوں کی  مجموعی تعداد 4,398  ہوگئی ہے۔

جمعرات 29-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں ایک اور صیہونی فوجی جہنم واصل: مجموعی تعداد 704 ہوگئی
0
SHARES
9
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )339 صیہونی فوجی غزہ  میں مزاحمت کاروں کے حملوں میں جہنم رسید ہوچکے ہیں جبکہ   اب تک زخمی صیہونی افسروں اور فوجیوں کی تعداد 4,398ہوچکی ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے اپنے جاری بیان میں اپنے ایک اور فوجی کی غزہ  میں ہلاکت کا اعلان کیا ہے ، اعلان میں بتایا گیا ہے کہ فوج کا ایک 32 سالہ میجر یوہائی گلام وسطی غزہ میں "نیٹزاریم محور” میں  مزاحمت کاروں کی گولی لگنے سے مارا گیا۔

گزشتہ 7 اکتوبر کو غزہ پر جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک مزاحمت کاروں کے ہاتھوں جہنم واصل  ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 704 تک پہنچ گئی ہے، جن میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے کے بعد سے ہلاک ہونے والے  339 اہلکار  بھی شامل ہیں۔ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک زخمی ہونے والے صیہونی افسروں اور فوجیوں کی  مجموعی تعداد 4,398  ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز حماس کے عسکری ونگ  القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس کے مجاھدین غزہ شہر کے زیتون محلے کے جنوب میں اسٹارز ہال کے پیچھے ایک عمارت میں چھپے ہوئے دو اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دونوں فوجی ہوگئے تھے۔

Tags: اسرائیلیجہنم وصلصیہونیغزہفلسطینیمزاحمت کارہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.