• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان میں اسرائیل کا ایک اور حملہ، حزب اللہ کے چار جنگجو شہید

حسین یزبک کے ساتھ شہید ہونے والے ساتھیوں میں إبراهيم عفيف، وهادی علی رضا اور حسين علی محمد غزالہ شامل ہیں۔

جمعرات 04-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
لبنان میں اسرائیل کا ایک اور حملہ، حزب اللہ کے چار جنگجو شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی ڈرون نے دو روز قبل  بیروت میں حماس کے دفتر کو نشانہ بنایا تھا جس میں  حماس کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ صالح العاروری چار ساتھیوں سمیت شہید ہوئے تھے۔

لبنانی میڈیا المنار کی  رپورٹ کےمطابق  فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج نے  رات گئے جنوبی لبنان کے علاقے نقورا میں ایک عمارت پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا جس کے نتیجےمیں  حزب اللہ کے سینئر اہلکار حسین یزبک إبراهيم عفيف، وهادی علی رضا اور حسين علی محمد غزالہ  شہید ہوگئے۔

7 اکتوبر کو غزہ کی پٹی میں  صیہونی ریاست کے ساتھ حماس کی جنگ شروع ہونے کے بعد ایک طرف اسرائیلی فوج اور دوسری طرف لبنان میں حزب اللہ اور مسلح فلسطینی دھڑوں کے درمیان سرحد پار سے گولہ باری مسلسل جاری ہے۔

Tags: اسرائیلیبیروتحزب اللہحماسشہیدصیہونیلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.