• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آئرلینڈ کی اسرائیل کے خلاف مقدمے میں شمولیت کا اعلان

آئرلینڈ اس مقدمے میں نسل کشی کنونشن کی تشریح کو وسعت دینے کے لیے قانونی دلائل فراہم کرے گا

جمعرات 12-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
آئرلینڈ کی اسرائیل کے خلاف مقدمے میں شمولیت کا اعلان
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  آئرلینڈ کے وزیر خارجہ مائیکل مارٹن نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نسل کشی کنونشن کے تحت جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں دائر مقدمے میں شامل ہوگی۔

یہ درخواست رواں ماہ دسمبر کے اختتام پر دی ہیگ میں پیش کی جائے گی۔ مارٹن نے اسرائیلی کارروائیوں کو فلسطینی عوام کے خلاف اجتماعی سزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان حملوں کے نتیجے میں ہزاروں افراد شہید اور لاکھوں بے گھر ہوئے ہیں۔

مارٹن نے واضح کیا کہ آئرلینڈ اس مقدمے میں نسل کشی کنونشن کی تشریح کو وسعت دینے کے لیے قانونی دلائل فراہم کرے گا تاکہ شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ جنوبی افریقہ نے یہ مقدمہ دسمبر 2023 میں اقوام متحدہ کے کنونشن کی خلاف ورزی اور غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کے الزامات کی بنیاد پر دائر کیا تھا۔

Tags: آئرلینڈاسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیمائیکل مارٹننسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.