• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی حملے کا غیر روایتی جواب دیا جائیگا، ایران کا امریکہ پیغام

تہران علاقائی جنگ نہیں چاہتا لیکن صہیونی وجود کو عملی طور پر روکنا چاہیے۔

جمعہ 04-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی حملے کا غیر روایتی جواب دیا جائیگا، ایران کا امریکہ پیغام
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) ’حماس‘ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد تحمل اور صبر سے کام لینے کا وقت گذر چکا ہے۔

قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے انکشاف کی اہے کہ ایران نے قطر کے توسط سے امریکہ کوایک پیغام بھیجاہے جس میں دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا گیا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اور حماس کے سربراہ اسماعیل ھنی ہکی شہادت کے بعد جواب میں کیے گئے ایرانی میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے دوبارہ جارحیت کی تو ایران کا جواب غیر روایتی اور منہ توڑ ہوگا ایران کے پاس تحمل اور صبر سے کام لینے کا وقت ختم چکا ہے۔

ایران کا کہنا ہے کہ انفرادی تحمل ہماری قومی سلامتی کے تقاضوں کو محفوظ نہیں رکھتا”۔ پیغام میں اس بات کی تصدیق کی گئی کہ کسی بھی اسرائیلی حملے کا غیر روایتی جواب دیا جائے گا جس میں بنیادی ڈھانچہ شامل ہوگا۔

پیغام میں "صیہونی وجود اور اس کے بے قابو پاگل پن کو روکنے کے لیے علاقائی سطح پر اقدامات کی ضرورت” پر بات کی گئی تھی۔ساتھ ہی  اس بات پر زور دیا کہ واشنگٹن کو دیے گئے بالواسطہ پیغام یہ واضح کیا ہے کہ تہران علاقائی جنگ نہیں چاہتا لیکن صہیونی وجود کو عملی طور پر روکنا چاہیے۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہامریکہایرانحزب اللہحسن نصر اللہصیہونیغزہفلسطینیقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.