• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مشرق وسطیٰ پر حماس کا رد عمل

ہفتہ 16-07-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مشرق وسطیٰ پر حماس کا رد عمل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس نے جوبائیڈن کے "اس دورے کے ایجنڈے” کے خلاف متنباہ کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی ریاست کا فلسطین پر قبضہ برقرار رکھنے میں صہیونی ریاست کی مدد کرنا ہمارے وطن کی اراضی دشمن کو دینے کے متراف ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکاراسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے  امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مشرق وسطیٰ کو مسترد کر دیا گیا ہے اور اس پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ اس دورے کا مقصد خطے میں صہیونی ریاست کے رسوخ اور اس کی بالادستی کو مستحکم کرنا ہےجس میں صدر جوبائیڈن ناکام ہونگے۔

حماس کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت اور فلسطینی قوم امریکی صدر کی کھلم کھلا اسرائیل کی طرف داری سے واقف  ہےجبکہ امریکا کا یہ صہیونی ریاست کے لیے اندھا تعصب اور قابض ریاست کی حمایت فلسطینیوں کے حقوق کی نفی ہے۔

حماس نےکہا کہ جوبائیڈن کا صہیونی ریاست اور خطے کا دورہ خطرناک ہے امریکی انتظامیہ کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گےجبکہ اس دورے کے سیاسی، قانونی اور انسانی نتائج کی ذمہ داری امریکی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

حماس نے جوبائیڈن کے "اس دورے کے ایجنڈے” کے خلاف متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی ریاست کا فلسطین پر قبضہ برقرار رکھنے میں صہیونی ریاست کی مدد کرنا ہمارے وطن کی اراضی دشمن کو دینے کے متراف ہے۔ فلسطینی اپنی حقوق اور آزادی پر کسی دباؤ کا شکار نہیں ہوں گے۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسامریکی صدرجوبائیڈنصہیونی ریاست اسرائیلمشرق وسطیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.