• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی ڈیمو کریٹک کی فلسطینی اتھارٹی کی انسانی حقوق کارکنان کی گرفتاری کی مذمت

جمعرات 26-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی ڈیمو کریٹک کی فلسطینی اتھارٹی کی انسانی حقوق کارکنان کی گرفتاری کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) خاتون راشدہ طالب نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایسا نہیں ہے کہ آپ فلسطینی عوام کی حفاظت اور خدمت میں ناکام ہوچکے ہیں۔

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی مسلمان رکن کانگریس الہان عمر، راشدہ طالب ، اور کوری بش ، جو امریکی سیاست میں فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے والوں میں سر فہرست ہیں نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے کم از کم 28 انسانی حقوق کے محافظوں کی گرفتاری کی مذمت کی ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے رہنما نزار بنات کے قتل کے خلاف پرامن احتجاج میں حصہ لینے پرانسانی حقوق کے محافظوں کی گرفتاری جیسے اقدام اور عوام کی آواز کو دبانے کی کوشش سے بچنا چاہیے جو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی اور اسرائیل کی نسل پرستانہ حکمت عملی عکاسی اور حوصلہ افزائی ہے۔

ایک ٹویٹ میں کانگریس کی خاتون راشدہ طالب نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایسا نہیں ہے کہ آپ فلسطینی عوام کی حفاظت اور خدمت میں ناکام ہوچکے ہیں ۔

Tags: امریکی ڈیمو کریٹکٹویٹراشدہ طالبصدر محمود عباسفلسطینی اتھارٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.