• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکا  نے بھی اسرائیلی آئرن ڈوم کا پہلا تجربہ کردیا

منگل 24-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکا  نے بھی اسرائیلی آئرن ڈوم کا پہلا تجربہ کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی کمپنیاں  رافیل ملٹری انڈسٹریز” ، "ایلٹا سسٹمز” ، اور "ایم پریسٹ” آئرن ڈوم تیارکرتی ہیں اور انہوں نے مشترکہ طور پر اس نظام کے تجربے میں امریکی فوج کی مدد کی جس کے نتیجے میں امریکا میں آئرن ڈوم کے ذریعے ایک ڈرون سمیت دیگر اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔

عالمی ذرائع ابلاغ سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزارتِ دفاع  کی جانب سے بیان جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق امریکی فوج نے اپنی سرزمین میں جنوب مغربی ریاست نیو میکسیکو میں "وائٹ سینڈس” ٹیسٹ یارڈ  میں اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام "آئرن ڈوم” کا پہلا تجربہ کردیا ہے۔

اسرائیلی اخبار ’ٹائمز آف اسرائیلمیں بھی اس خبرکے حوالے سے لکھا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ آئرن ڈوم کی بیٹریوں کی فراہمی کے 8 ماہ بعد اسرائیلی کمپنیوں کی مدد سے امریکی فوج نے آئرن ڈوم کا تجربہ کیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق اسرائیلی کمپنیاں "رافیل ملٹری انڈسٹریز” ، "ایلٹا سسٹمز” ، اور "ایم پریسٹ” آئرن ڈوم تیارکرتی ہیں اور انہوں نے مشترکہ طور پر اس نظام کے تجربے میں امریکی فوج کی مدد کی تھی ،   سنہ 2019 کے معاہدے کے تحت اسرائیل نے آئرن ڈوم کی دو بیٹریاں امریکا کو فروخت کیں جن میں سے پہلی 2020 کے آخر میں اور دوسری جنوری 2021 میں فراہم کی گئی تھی۔ .

Tags: آئرن ڈوماسرائیلی وزارت دفاعامریکارافیل ملٹری انڈسٹریزنیو میکسیکو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.