• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امیر قطر کا بیان فلسطینی قوم کی آواز ہے، حماس

پیر 28-03-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امیر قطر کا بیان فلسطینی قوم کی آواز ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس نےکہا کہ دنیا یوکرین کے دفاع کیلیے، ریاستوں کی خودمختاری اور قوموں کی مزاحمت کے حق کی بات کرنے کو اٹھ کھڑی ہوئی ہےجبکہ فلسطینیوں پرمسلط اسرائیل کی ذیادتیوں اور مظالم کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کو دہشت گردی کا نام دیتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی جارحیت کا مقابلہ کر نے والی مزاحمت کی  عوامی اسلامی تحریک حماس کی جانب سےفلسطینیوں کے حقوق کی آواز اٹھانے والے قطرکے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے حالیہ بیانات کو جرات کی اعلیٰ مثال قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی برادری بھی الشیخ تمیم  کی طرح جرات مندی کا مظاہرہ کر تے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ عملی طور پر کھڑی ہو گی۔

حماس نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ قطری پیغام پرہربین الاقوامی فورم پر زور دیا جائے  تاکہ دنیا کو فلسطینی عوام کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا احساس دلایا جائے اور بین الاقوامی برادری کے دوہرے معیارات کی نشاندہی کرائی جائے جسے روس اور یوکرین کے درمیان جاری بحران میں واضح شکل میں دیکھاگیا ہے۔

حماس  کا کہنا تھا کہ دنیا یوکرین کے دفاع کے لیے، ریاستوں کی خودمختاری اور قوموں کی مزاحمت کے حق کے بارے میں بات کرنے کے لیےاٹھ کھڑی ہوئی ہےجبکہ فلسطینیوں پر مسلط اسرائیل کی ذیادتیوں اور مظالم کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کو دہشت گردی کا نام دیتی ہے۔

Tags: امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانیبین الاقوامی فورمحماسروس یوکرین جنگفلسطینی قومقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.