• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست  قرار دے دیا، رپورٹ

منگل 01-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست  قرار دے دیا، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل بڑے پیمانے پر نہتے فلسطینیوں پر حملوں میں ملوث ہےجو کہ پوری انسانیت کے خلاف نسل پرستی کے مترادف ہیں۔

عالمی نشریاتی ادارے کی جانب سے انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل کی ایک رپورٹ میں قابض ریاست اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی نسل پرست حکومت قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل بڑے پیمانے پر نہتے فلسطینیوں پر حملوں میں ملوث ہےجو کہ پوری انسانیت کے خلاف نسل پرستی کے مترادف ہیں۔

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل کی اس رپورٹ سے قبل گذشتہ اپریل میں ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے بھی ایک رپورٹ شائع کی گئی تھی جس میں صہیونی ریاست اسرائیل پر الزام عائد کیاتھا کہ وہ اپنے زیر کنٹرول تمام علاقوں میں فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہی ہےاور 1948 کی سرحدوں سے باہر کے علاقوں میں نسل پرستی کے جرائم میں ملوث ہے۔

واضح رہے کہ 1977 میں انسانی حقوق کی اس عالمی تنظیم کو حق اور سچ کا ساتھ دینے پر امن کا نوبل انعام بھی دیا گیا تھاجبکہ تنظیم نے اس سے قبل مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس پر 2014 کے دوران غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کا الزام لگایا تھا لیکن یہ پہلا موقع ہے کہ تنظیم نے سرکاری طور پر یہ اصطلاح استعمال کی ہے۔

Tags: اسرائیلانسانی حقوق کی عالمی تنظیمایمنسٹی انٹرنیشنلصہپیونیئزمصہیونی  نسل پرست ریاستمقبوضہ فلسطینہیومن رائٹس واچ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.