• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ کی روایتی منافقت: غزہ کے لوگوں نے جانوں کی قربانیاں دی جس کا افسوس ہے: انٹونی بلنکن

ہم چاہتے ہیں کہ جنگ جلد ختم ہوجائے تاکہ قیدیوں کی رہائی ممکن ہو سکے اور غزہ کے مستقبل کے لئے کام کیا جاسکے۔

جمعرات 21-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکہ کی روایتی منافقت: غزہ کے لوگوں نے جانوں کی قربانیاں دی جس کا افسوس ہے: انٹونی بلنکن
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کہ "ہم چاہتے ہیں کہ جنگ کا خاتمہ ہو تاکہ غزہ کی پٹی کے مستقبل کے لیے کام کیاجائے”۔

مقبوضہ فلسطین پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم میں برابر کے شریک امریکہ   کے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نےگذشتہ روز  ’العربیہ‘ ٹی وی کے ساتھ ایک خصوصی   انٹر ویو میں امریکہ کی روایتی منافقانہ پالیسی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ کہاکہ حماس کی وجہ سے فلسطینیوں نے اپنی جانوں کی بڑی قربانی دی اور مصائب کا سامنا کیا ہے جس کا ہم کو افسوس ہے ہم چاہتے ہیں کہ جنگ جلد ختم ہوجائے تاکہ قیدیوں کی رہائی ممکن ہو سکے اور غزہ کے مستقبل کے لئے کام کیا جاسکے۔

انھوں نے  اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں تبادلے کے معاہدے تک پہنچنے کے بارے میں امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ   واشنگٹن حماس سے نمٹنے کے متبادل طریقوں کا مطالعہ کر رہا ہے اور ہم کو یقین ہے کہ ہم غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں۔

غزہ کے لیے انسانی امداد کے بارے میں سوال پر بلنکن نے کہا کہ سمندری راہداری غزہ میں امدادی سامان لانے کا متبادل نہیں ہے لیکن یہ موجودہ حالات میں بہترین انتخاب ضرور ہے۔

رفح آپریشن کے حوالے سے انہوں نے واضح کیا کہ واشنگٹن رفح میں بڑے پیمانے پر اسرائیلی زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرتا۔

Tags: اسرائیلیامریکہانٹونی بلنکنجنگ بندیحماسصیہونیغزہفلسطینیمنافقت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.