• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی روکنے کیلئے امریکہ کا نیا جنگ بندی فارمولہ

امریکی حکام نے اسرائیلی قبضے اور حماس تحریک کے درمیان خلیج کو ختم کرنے کے لیے معاہدے کے آرٹیکل 8 کے لیے  معمولی ترمیم کے بعد مسودہ تیار کیا

ہفتہ 29-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی روکنے کیلئے امریکہ کا نیا جنگ بندی فارمولہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )امریکہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ کی پٹی میں فائر بندی اور قیدیوں کی رہائی کے مجوزہ معاہدے کے لیے نیا فارمولا پیش کیا ہے۔

امریکی نیوز ویب Axios نے تین باخبر ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے حالیہ دنوں میں غزہ میں جنگ بندی کی تجویز کے کچھ حصوں پر ترمیم کی ہے ، تاکہ خلا کو پُر کیا جا سکے اور معاہدے تک پہنچاجا سکیں۔

ذرائع نے، جن کی شناخت ویب سائٹ نے ظاہر نہیں کی، کہا کہ امریکی حکام نے اسرائیلی قبضے اور حماس تحریک کے درمیان خلیج کو ختم کرنے کے لیے معاہدے کے آرٹیکل 8 کے لیے  معمولی ترمیم کے بعد مسودہ تیار کیا ، اور ثالثوں، قطری اور مصریوں سے کہا ہے کہ حماس پر نئی تجویز کو قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈالاجائے۔

بات چیت سے واقف ایک ذریعہ نے Axios کو اس بات کی تصدیق کی کہ، "امریکہ ایک ایسے فارمولے کو تلاش کرنے کے لئے مستعدی سے کام کر رہا ہے جو کسی معاہدے کو انجام دینے کی اجازت دے سکتا ہے، ایک دوسرے ذریعہ نے مزید کہا کہ اگر حماس امریکہ کی طرف سے پیش کردہ نئی تجویز  کو قبول کرتی ہے تو جنگ بندی فوری طورپر نافذ کردی جائے گی

 ویب سائٹ نے کہا کہ آرٹیکل آٹھ میں ترمیم کے حوالے سے امریکی کوششوں کا تعلق اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کے پہلے مرحلے کے نفاذ کے دوران ہونے والے مذاکرات سے ہے۔ معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے درست شرائط کا تعین کرنے کے لیے پہلے  مرحلے کو قبول کرنا ناگزیر ہے۔

Tags: اسرائیلیامریکہجنگ بندیجوبائیڈنصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.