• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی سپر ماڈل کی شیرین ابو عاقلہ کے جنازے پرصہیونی فوج کے حملے کی شدید مذمت

بدھ 18-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی سپر ماڈل کی شیرین ابو عاقلہ کے جنازے پرصہیونی فوج کے حملے کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بیلا حدید نےعالمی برادری کو مخاطب کرتے ہوئے  مزید لکھا کہ’اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کون ہیں،  آپ یہ سب کیسے دیکھ سکتے ہیں اور دیکھ کر غصے میں چیختے نہیں اور نا ہی افسردہ ہوتے ہیں۔

عالمی نشریاتی ادارے  کے مطابق فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نےاپنے بیان میں  جنین شہر میں صہیونی فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے والی  خاتون صحافی شیریں ابوعاقلہ  کی شہادت اور ان کے جنازے میں شریک سوگواران  پر قابض فورسز کے تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

بیلا حدید نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلسطینی نژاد امریکی خاتون صحافی شیریں ابوعاقلہ کی آخری رسومات سے چند ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے

لکھا کہ’یہ قبضّہ ہے۔‘اور اسرائیلی فوجیوں کے  قبضے میں فلسطینیوں کو اس قسم کی اذیت اور زیادتی کا سامنا ہے۔

اُنہوں نےعالمی برادری کو مخاطب کرتے ہوئے  مزید لکھا کہ’اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کون ہیں،  آپ یہ سب کیسے دیکھ سکتے ہیں اور دیکھ کر غصے میں چیختے نہیں اور نا ہی افسردہ ہوتے ہیں۔

Tags: امریکی سپر ماڈلبیلا حدیدجنازہجنین شہرشیرین ابو عاقلہصہیونی فوجمذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.