• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکی اور اسرائیلی دباؤکو مسترد کرتے ہوئے معاہدے پر عمل کیا جائے، موسیٰ ابو مرزوق

تمام فریقین اس معاہدے پر پورے اخلاص سے عمل کریں تاکہ  ارض مقدس کی آزادی کی منزل جلد سے جلد حاصل کی جاسکے

ہفتہ 15-10-2022
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
امریکی اور اسرائیلی دباؤکو مسترد کرتے ہوئے معاہدے پر عمل کیا جائے، موسیٰ ابو مرزوق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  فلسطین کی آزادی کے لئے الجزائر کی غیر معمولی کوششیں شکریہ کی مستحق ہیں، اس معاہدے سے سب فلسطینی اتحاد کے مقاصد پورے ہوں گےاور  آزادی کی منزل  حاصل ہوگی۔

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کےخلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے بین القوامی امور کے سربراہ موسیٰ ابو مرزون نے  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں الجزائر کے دارالحکومت میں، صدر عبدالمجید تبون کی زیرِسرپرستی میں ہونے والے "اتحاد برائے ارضِ فلسطین” میں "الجزائر اعلامیہ” پر دستخط کوایک تاریخی موقع قرار دیتے ہوئے تمام فریقین سے درخواست کی ہے کہ وہ اس معاہدے پر پورے اخلاص سے  عمل کریں تاکہ  ارض مقدس کی آزادی کی منزل جلد سے جلد حاصل کی جاسکے۔

یہ بھی پڑھیے

"الجزائر اعلامیہ” فلسطینی گروپوں کے مابین مفاہمتی معاہدے پر دستخط

انھوں نے کہا کہ الجزائر کی جانب سے تمام فلسطینی گروپوں کو ایک معاہدے پر جمع کرنا فلسطین کی آزادی کے لئے ایک بہترین موقع ہے جس سے سب فلسطینی اتحاد کے مقاصد پورے ہوں گے  اس لیے اس موقع کو ضائع نہ کیا جائے۔

انہوں نے کہا نئے معاہدہ اتحاد کے لیے الجزائر کی کوششیں غیر معمولی شکریہ کی مستحق ہیں۔

موسیٰ ابو مرزوق نے تمام فریقین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی گروپوں کے لیے لازم ہو گا کہ وہ ان کوششوں کو کامیاب بننانے کے خلاف  سامنے آنے والے امریکی اور اسرائیلی دباو کو  خاطر میں نہ لائیں۔

Tags: اسرائیلالجزائرالجزائر اعلامیہحماسصہیونیفلسطینمزاحمتموسیٰ ابو مرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.