• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ اور برطانیہ فلسطین میں ہونے ولے مظالم کے ذمہ دار ہیں

ڈاکٹر صابر ابو مریم نے طلباء کو مقبوضہ فلسطین کے تاریخی پس منظر اور غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل  کےحوالے سے یہودیوں کے جھوٹے دعوؤں کے بارے آگاہ کیا

ہفتہ 03-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
امریکہ اور برطانیہ فلسطین میں ہونے ولے مظالم کے ذمہ دار ہیں
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر نے طلباء کو مقبوضہ فلسطین کے تاریخی پس منظر اور  غیر قانونی صہیونی ریاست  کے حوالے سے یہودیوں کے جھوٹے دعوؤں کے بارے میں بریف کیا۔

انڈونیشیا کی معروف یونیورسٹی  Paramadina Univeristy میں "آج فلسطین اور پاکستان” کے موضوع پر  ایک خصوصی لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابرابو مریم  نے خطاب کیا۔

خصوصی لیکچر میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے طلباء نے شرکت کی اور مختلف ممالک میں امریکی مداخلت پر سوالات اٹھائے۔

اپنے خطاب میں ڈاکٹر صابر ابو مریم نے طلباء کو مقبوضہ فلسطین کے تاریخی پس منظر اور غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل  کےحوالے سے یہودیوں کے جھوٹے دعوؤں کے بارے میں بریف  کرتے ہوئے  مقبوضہ فلسطین کے حوالے سے  پاکستان کی پالیسی پر بات کی اور مقبوضہ فلسطین کے بارے میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے واضح خطوط کو بیان کیا۔

انہوں نے مسئلہ فلسطین کے حل کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے اور اسرائیل صیہونیوں کی ناجائز ریاست ہے۔ انھوں نے بتایا کہ برصغیر اور مغربی ایشیا میں برطانوی سلطنت وہی دشمن تھی جس نے مغربی ایشیا میں برطانوی اور مغربی مفادات کی  حفاظت کے لیے غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے قیام کی بنیاد رکھی۔ انہوں نے ہولوکاسٹ کے بارے میں کہا کہ صیہونیوں کا جھوٹا دعویٰ ہے فلسطینی اور عرب صہیونیوں کے کسی جھوٹے دعوے کے ذمہ دار نہیں ہیں۔

ڈاکٹر صابر نے اپنی گفتگو کے دوران  پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور پاکستان میں امریکی مداخلت کی تاریخ پر بھی روشنی ڈالی۔

Tags: ابو مریماسرائیلیامریکہبرطانیہڈاکٹر صابرصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.