• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے قتل عام کا براہ راست ذمہ دار امریکہ ہے: حماس

صیہونی ریاست نے اپنے جرائم کو چھپاتے ہوئے کہا ہے کہ  ہلاکتیں اسرائیلی فائرنگ سے نہیں بلکہ فلسطینیوں کی بھگدڑاور ٹرکوں کے ان پر چڑھ جانے سے ہوئیں جو خوراک کے لیے ٹرکوں کی طرف لپک رہے تھے۔

منگل 05-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینیوں کے قتل عام کا براہ راست ذمہ دار امریکہ ہے: حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امداد کے منتظر فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیلی جھوٹ حقیقیت کو چھپا نہیں سکتا، اسرائیل کے جرائم میں امریکہ برابر کا ذمہ دار ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  نے گذشتہ روز امداد کیلئے جمع نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور اس کے نتیجےمیں 100 سے زائد شہادتوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ   غزہ میں بھوک، غذائی قلت اور پانی کی کمی کے نتیجے میں ہونے والی اموات اور انسانی تباہی کا مکمل طور پر ذمہ دار امریکی انتظامیہ اور عالمی برادری ہے۔

صیہونی ریاست نے اپنے جرائم کو چھپاتے ہوئے کہا ہے کہ  ہلاکتیں اسرائیلی فائرنگ سے نہیں بلکہ فلسطینیوں کی بھگدڑاور ٹرکوں کے ان پر چڑھ جانے سے ہوئیں جو خوراک کے لیے ٹرکوں کی طرف لپک رہے تھے۔

حماس نے اسرائیلی دعوے کو مسترد کرتےہوئے کہا ہے کہ امداد کے منتظر فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیلی جھوٹ  حقیقیت کو چھپا نہیں سکتا ، اسرائیل کے جرائم میں امریکہ برابر کا ذمہ دار ہے۔

حماس نے "نسل کشی کی جنگ کے خاتمے اور تمام گورنریوں خاص طور پر شمالی غزہ کی پٹی کے لیے امداد کے 1,000 ٹرکوں کو جانے کی اجازت دینے” کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں شہریوں تک انسانی امداد کی فوری رسائی کو آسان بنایا جائے اور صیہونی ریاست کی دہشتگردی کو روکا جائے۔

Tags: اسرائیلیامریکہحماسشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.