• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الشیخ جراح: فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی روک دی گئی

ہفتہ 05-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
الشیخ جراح: فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی روک دی گئی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی ریاست کی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقے الشیخ جراح سے جبری بے گھر ہونے والے فلسطینی خاندان فی الحال اپنے گھروں میں رہ سکتے ہیں۔

قابض صہیونی ریاست کی سپریم کورٹ نے بین الاقوامی دباؤ پر فلسطینیوں کو الشیخ الجراح سے بے دخل کرنے کے فیصلے کو وقتی طورپر روک دیا ہے، گذشتہ روز اپنے فیصلےمیں عدالت کا کہنا تھا کہ الشیخ الجراح سے جبری طورپر بے دخل کئے جانے والے چار فلسطینی خاندان اس وقت تک اپنے گھروں میں رہ سکتے ہیں جب تک ریاست ان کے لئے کوئی دوسرا انتظام نہیں کرلیتی۔

الشیخ جراح سے جبری بے دخل کئے جانے والے فلسطینی خاندانوں کی نمائندگی کرنے والے وکیل سمیع ارشاد نے بتایا کہ صہیونی سپریم کور ٹ کا یہ فیصلہ "اہم” تھا،  انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ جبری نقل مکانی کو منسوخ کرتا ہے جبکہ ملکیت کے معاملے پر ابھی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے جس میں امید ہے کہ بے دخل کئے جانے والے فلسیطنیوں کو انصاف ملے گا۔

Tags: اسرائیلی سپریم کورٹالشیخ جراحجبری نقل مکانیصہیونیئزم؎قابض صہیونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.