• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس: صہیونی فوج کے ہاتھوں اسلامی اوقاف کے عہدیدار کی گرفتاری

ہفتہ 26-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
القدس: صہیونی فوج کے ہاتھوں اسلامی اوقاف کے عہدیدار کی گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے ابو ہدوان کو گرفتار کرنے کی وجہ بتائے بغیر مسجد اقصیٰ کے دروازے باب المجلس پر قائم اوقاف کمیٹی کے ہیڈ کوارٹر کو بند کرنے پر بھی مجبور کیااور دیگر متعلقین پرتشدد کیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی مسلح افواج نےمقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کی چیریٹی کمیٹی کے اعہدیدار خضر ابو ہدوان کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ باب المجلس میں کمیٹی کے ہیڈ کوارٹر میں اپنے فرائض  کی ادائیگی میں مصروف تھے۔

قابض فوج نے ابو ہدوان کو گرفتار کرنے کی وجہ بتائے بغیر مسجد اقصیٰ کے دروازوں میں سے ایک دروازہ باب المجلس پر قائم  اوقاف کمیٹی کے ہیڈ کوارٹر کو بند کرنے پر بھی مجبور کیااور دیگر متعلقین پر تشدد کیا۔

واضح رہے کہ "القدس اوقاف” اردن کی وزارت اوقاف کا ایک محکمہ ہے، اور یہ بین الاقوامی قانون کےتحت مسجد اقصیٰ کا باضابطہ نگران ہے، اردن کواسرائیلی قبضے سے قبل ان مقدس مقامات کی نگرانی کرنے والا آخری مقامی اتھارٹی سمجھا جاتاتھا۔

Tags: اردناسلامی اوقافالقدسباب المجلسصہیونی فوجمسجد اقصیٰمسلح اسرائیلی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.