• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس: صہیونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچے کی آنکھ ضائع ہو گئی

پیر 11-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس: صہیونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچے کی آنکھ ضائع ہو گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جارحیت کا نشانہ بننے والا فلسطینی بچہ آنکھ میں لگنے والی گولی کے باعث شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں آپریشن کے بعد ڈاکٹرز نے انکشاف کیا کہ بچہ ایک آنکھ سے ہمیشہ کیلیے محروم ہو چکا ہے۔

17مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں الرام قصبے کے داخلی دروازے پر صہیونی آباد کاری کے خلاف ایک پرامن مارچ پر حملہ کیا گیا اور قابض فوج نے متعدد فلسطینیوں کولاٹھیوں اور بنوق کے بٹوں سے  تشدد کا نشانہ بنایا  اور براہ راست ربر کی دھاتی گولیوں سے مظاہرین پر فائرنگ شروع کردی۔

صہیونی آبادکاری کے خلاف اس مارچ میںدرجنوں افراد قابض فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے زخمی ہوئے جبکہ مظاہرے میں  شامل ایک  17 سالہ بچہ محمد مطور بھی صہیونی جارحیت کا نشانہ بنا اور گولی محمد مطور کی آنکھ میں لگی جس  کے باعث شدید زخمی حالت میں اسے دیگر زخمیوں کے ساتھ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے آپریشن کے بعد انکشاف کیا کہ فلسطینی بچے کی آنکھ ضائع ہونے سے نہیں بچائی جاسکی اور بچہ ایک آنکھ سے ہمیشہ کیلیے محروم ہو چکا ہے۔

فلسطینیوں کے مظاہرے میں زخمی ہونے والے دیگر 25 افراد کو ابتدائی طبی امداد  کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے تاہم محمد مطور کے ساتھ ساتھ مزید 6 زخمیوں کو شدید چوٹوں کے باعث  مزیدکچھ روز کیلیے ہسپتال میں رکنے کی ہدایات ہیں۔

Tags: الرام قصبےالقدسپرامن مارچصہیونی آبادکاریصہیونی فوجفائرنگفلسطینی بچےمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.