• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 القدس: صہیونی فوج کی چھاپہ مارمہم کےدوران 2 فلسطینی گرفتار

منگل 22-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 القدس: صہیونی فوج کی چھاپہ مارمہم کےدوران 2 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فوج نے علاقے کا گھیراؤ کر کے  گھر گھر تلاشی کی بلا جواز مہم کے دوران فلسطینیوں کی قیمتی املاک تباہ کیں اور انہیں انکے خاندان کے سامنے بد ترین تشدد کرکے نوجوانوں کو اغوا کرلیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی ریاست میں صہیونی  فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق کے علاقے العیسویہ پر دھاوا بولا اور بغیر کسی وجہ کے فلسطینیوں کے گھروں میں داخل ہو کر تلاشی کے بہانے  روائیتی توڑ پھوڑ کر کے املاک کو نقصان پہنچایا۔

اس دوران مسلح صہیونی فوج  سے بغیر کسی جرم کے متعدد شہریوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ دونوجوان احمد عبد الحفیظ عطیہ اور اسماعیل یوسف محسن کو گرفتار کر کے صہیونی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض فوج نے علاقے کا گھیراؤ کر کے  گھر گھر تلاشی کی بلا جواز مہم کے دوران فلسطینیوں کی قیمتی املاک تباہ کیں اور انہیں انکے خاندان کے سامنے بد ترین تشدد کیا جبکہ دونوں  نوجوانوں  کو بھی اغوا کر کے لے گئے۔

Tags: العیسویہالقدسصہیونی فوجفلسطینی گرفتارقابض اسرائیلی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.