• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس: صہیونی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ میں شر انگیزی اورمقدس مقامات کی بے حرمتی

بدھ 09-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس: صہیونی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ میں شر انگیزی اورمقدس مقامات کی بے حرمتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں کا منظم گروپ مسجد کے مراکشی گیٹ سے داخل ہوا اور زبردستی ان مقامات پرتلمودی رسومات ادا  کیں جو صرف فلسطینیوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیل کی ریاست میں شر پسند صہیونی آبادکاروں نے علی الصبح القدس میں مسجد اقصیٰ میں موجود فلسطینی نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ مسجد میں موجود صہیونی فوج کی جانب سے آبادکاروں کو شر انگیزی پھیلانے کے لیے مکمل تحفظ فراہم کیا گیا۔

صہیونی آبادکاروں کا منظم گروپ مسجد کے مراکشی گیٹ سے داخل ہوا اور زبردستی ان مقامات پر تلمودی رسومات ادا  کیں جو صرف فلسطینیوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے اس کے بعد صہیونی آبادکاروں نے فلسطین عرب مخالف نعرے لگا ئے اور مسجد کے صحنوں میں آزادانہ چکر لگاکر ہر مقام پر اپنی خود مختاری کا اظہار کر تے ہوئے فلسطینی باشندوں کو مذہبی اشتعال انگیزی  پر اکسانے کی کوششیں کیں۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی اہلکار جوتوں سمیت مسجد اقصیٰ میں داخل ہو تے ہیں اورمسجد کے حرمت کو نظر انداز کر کے فلسطینی نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے صہیونی آبادکاروں کی سرپرستی کر تے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجالقدسصہیونی آبادکارصہیونیئزممراکشی گیٹمسجد اقصیٰمقدس مقامات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.