• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس: قابض فوج کا بدترین تشدد 80 سے زائد فلسطینی زخمی 7 کی حالت نازک  

منگل 31-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس: قابض فوج کا بدترین تشدد 80 سے زائد فلسطینی زخمی 7 کی حالت نازک  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں پرلاٹھیوں اور بندوق کے بٹوں سے تشدد کیا جس کے نتیجے میں انہیں گہری چوٹیں آئیں اور وہ اپنا دفاع کر نے کے قابل نہ رہے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج اور انتہا پسند صہیونی آبادکاروں کی جانب سے فلیگ مارچ کی آڑ میں بیت المقدس کی ہر گلی کوچے میں خاص طور پر  مسجد اقصی ٰکے اطراف میں  فلسطینی شہریوں کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال کیاگیا اور ایک ہی روز میں 80 سے زائد نہتے شہریوں کو اقصیٰ مسجد سے تعلق کی پاداش میں زخمی کر دیا ۔

اس موقع پر فلسطینی ہلال احمر کے کارکنان نے بتایا کہ القدس اور مسجد اقصیٰ کے اطراف میں 62 زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ 28 کو علاج کے لیے  قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیاالبتہ زخمیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد  ہلال احمر کی جانب سے نالصوانہ محلے میں ایمبولینس سنٹر میں فیلڈ ہسپتال کھولنے کا اعلان کیا اور زخمیوں کو جلد اور فوری طبی امداد دی۔

ذرائع نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں پرلاٹھیوں اور بندوق کے بٹوں سے تشدد کیا  جس کے نتیجے میں انہیں گہری چوٹیں آئیں اور وہ اپنا دفاع کر نے کے قابل نہ رہے، فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کے لیے ربرکے خول میں لپٹی دھاتی گولیاں بھی برسائی گئیں جس سے کئی افراد  شدید زخمی حالت میں ہسپتال لائے گئے۔

Tags: اسرائیلی قابض فوجالقدسبدترین تشددفلسطینی زخمیفلیگ مارچمسجد اقصیٰہلال احمر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.