• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس میں صہیونی وزیر داخلہ کی باب العمود آمداور اشتعال انگیزی

بدھ 16-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس میں صہیونی وزیر داخلہ کی باب العمود آمداور اشتعال انگیزی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی وزیر داخلہ کی آمد پر اسرائیلی پولیس نے محلے کے داخلی راستے بند کر دیئے اور وہاں کے مکینوں کو محدود کرنا شروع کردیاجبکہ تلاشی کے بہانے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی حکومت کی جانب سے صہیونی داخلی سلامتی کے نام نہاد وزیر عومر بار لیو نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود کا دورہ کیا۔

واضح رہے کہ فلسطینی مزاحمتی دھڑوں نے بارلیو کے القدس کے پرانے شہر میں باب العمود کے دورے کو الشیخ جراح محلے میں انتہائی کشیدگی کےدوران  اشتعال انگیزی کی کارروائی قرار دیا ہے۔

صہیونی وزیر داخلہ کی آمد پر اسرائیلی پولیس نے محلے کے داخلی راستے بند کر دیئے اور وہاں کے مکینوں کو محدود کرنا شروع کردیاجبکہ تلاشی کے بہانے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی فوج مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح کے علاقے میں  صہیونی آباد کاروں کی سرپرستی کر تے ہوئے فلسطینی شہریوں پر حملے کر رہی ہے جس کے نتیجے میں دو روز کے درمیان درجنوں  فلسطینی گرفتار اور متعدد کے زخمیہونے کی اطلاعات ہیں۔

Tags: الشیخ جراحالقدسباب العمودصہیونی وزیر داخلہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.