• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس میں صہیونی حکام نے فلسطینی املاک کی انہدامی کے سمن جاری کردیے

جمعرات 10-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس میں صہیونی حکام نے فلسطینی املاک کی انہدامی کے سمن جاری کردیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی بلدیہ کے جاری کردہ سمن کے مطابق فلسطینی باشندوں کےبڑے علاقے پر پھیلے ہوئے انڈسٹریل زون سے ملحقہ گاڑیوں کے پرزے، تعمیراتی سامان، مشہور ریستوراں اورپھل سبزیوں کی دکانوں کے علاوہ درجنوں گیراج بھی مسمار کیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی بلدیہ کی جانب سے وادی الجوز کےصنعتی زون میں متعدد فلسطینی  دکانوں کے باہر مسماری کے نوٹس چسپاں کر دیے گئے۔

صہیونی بلدیہ کے جاری کردہ سمن کے مطابق فلسطینی باشندوں کےبڑے علاقے پر پھیلے ہوئے انڈسٹریل زون سے ملحقہ گاڑیوں کے پرزے، تعمیراتی سامان، مشہور ریستوراں اورپھل سبزیوں کی دکانوں کے علاوہ درجنوں گیراج بھی مسمار کیے جائیں گے۔

فلسطینی دکانداروں نے اپنے بیان میں نشاندہی  کی ہے کہ صہیونی حکام نے  یہ پراجیکٹ جسے 2020 کے وسط میں اسرائیلی بلدیہ نے پیش کیا تھا، 2.1 بلین شیکل مالیت کے 5 سالہ حکومتی اقدام کا حصہ ہے، جو 200,000 مربع میٹر پر تعمیر کیا جائے گا۔ اس میں ہائی ٹیک کمپنیوں، ہوٹلوں اور مختلف تجارتی  مراکز کا قیام شامل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ اسٹورز ہمارے باپ دادا سے ستر سال پہلے وراثت میں ملے تھے اور آج  ہم یہاں اپنی اور اپنے گزر اوقات کیلیے   کاروبار چلا رہے ہیں جن کے سرکاری کاغذات اور لائسنس بھی ہمارے پاس موجود ہیں جو اس بات کی تصدیق کرتے ہیں یہ املاک ہماری ہے تاہم خدشہ ہے کہ صہیونی بلدیہ ہمارے مکانات کی طرح ان دکانوں کے قانونی کاغذات  کو نامنظور کرتے ہوئے ان کی ملکیت چھین لے گی۔

Tags: القدسسمنصہیونی بلدیاتی ادارہصہیونییئزمفلسطینی املاکمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.