• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس میں قابض فوج نے فلسطینی ماں اور بیٹے کو اغوا کر لیا

پیر 21-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس میں قابض فوج نے فلسطینی ماں اور بیٹے کو اغوا کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل میں صہیونی فوج  کے بلاجواز چھاپے اور پر تشدد کارروائیوں   میں  خاص طور پر بیت المقدس کے رہائشی فلسطینی  خاندانوں کو  نشانہ بنایا جاتا ہے اور انہیں اغوا لوٹ مار کے ذریعے القدس سے دور رہنے  کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔

قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج کی پر تشدد چھاپہ مار کارروائی  کی گئی جس میں اسرائیلی اہلکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے جبل المکبر میں ایک فلسطینی خاتون اور انکے بیٹے کو بغیر کسی جرم کے انکے گھر سے اغوا کرلیا۔

قابض فوج نے فلسطینی خاتون کے گھر  کے دروازے کھڑکیوں کے شیشے توڑڈالے اور اہل خانہ کو بدترین تشدد کیا جبکہ روائیتی توڑ پھوڑ کے ذریعے گھر کی قیمتی املاک کو  شدید نقصان پہنچایا۔

واضح رہے کہ اسرائیل میں صہیونی فوج  کے بلا جواز چھاپے اور پر تشدد کارروائیوں   میں  خاص طور پر بیت المقدس کے رہائشی فلسطینی خاندانوں کو  نشانہ بنایا جاتا ہے اور انہیں اغواء لوٹ مار کے ذریعے القدس سے دور رہنے  کی دھمکیاں دی جاتی ہیں تاہم فلسطینی شہری قبلہ اول کی حفاظت کے لیے مسجد اقصیٰ میں جمعہ  کی نماز فجر سے  قبلہ اول میں جمع ہو نا شروع ہو جاتے ہیں اور سخت تکالیف کے بعد بھی مختلف طریقوں سے القدس کے نزدیک رہنے کی کوششیں جاری رکھتے ہیں۔

Tags: القدسجبل المکبرصہیونیئزمفلسطینی ماںقابض فوجمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.