• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس میں فلسطینی بچے کی شہادت پرشہریوں کی عام ہڑتال 

منگل 08-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس میں فلسطینی بچے کی شہادت پرشہریوں کی عام ہڑتال 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی  فوجی بربریت کےہاتھوں ایک ہی ہفتے میں فلسطینیوں کے قتل عام کی یہ تیسری واردات ہے جس میں بچوں کو ہراساں کرنے انہیں تفتیشی مراکز میں لے جاکر زدوکوب کرنا اور سرراہ تشدد کا نشانہ بنانا شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقے العزاریہ میں ابو دیس قصبے میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے 16 سالہ فلسطینی بچےیامن نافز جفال  کی شہادت پر شہریوں میں شدید غم و غصہ دیکھنے میں آیااور بچے کی تدفین کے موقع پر شہریوں کی جانب سے ایک روز سوگ کا اعلان کیا گیا۔

صہیونی فوج نے فلسطینی بچے کو علاقے میں پر تشدد کا رروائی  کے دوران گولیوں کا نشانہ بنایا تھا اوراس وقت تک طبی عملے یا بچے کے والدین کا اس کے قریب نہیں آنے دیا تھا کہ جب تک بچے کی شہادت کی تصدیق نہ ہو گئی۔

صہیونی فوجی بربریت کےہاتھوں ایک ہی ہفتے میں فلسطینیوں کے قتل عام کی یہ تیسری واردات ہے جس میں بچوں کو ہراساں کر نے انہیں تفتیشی مراکز میں لے جاکر زدوکوب کرنااور سرراہ تشدد کا نشانہ بنانا شامل ہے۔

Tags: القدسصہیونی فوجیعام ہڑتالمقبوضہ مشرقی بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.