• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القدس میں بدامنی غزہ میں کشیدگی کا نیا آغاز بن سکتی ہے، سینئر صہیونی اہلکار

جمعرات 17-02-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القدس میں بدامنی غزہ میں کشیدگی کا نیا آغاز بن سکتی ہے، سینئر صہیونی اہلکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی افسر نے حاصل شدہ عسکری دستاویزات کے حوالے سے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مغربی کنارے میں سیکیورٹی کشیدگی میں اضافے کا خدشہ ہےکہ جب یہودیوں کی تعطیلات بھی ہونگیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین پر قابض صہیونی حکومت  کے ایک سینئر اہلکار نے نامنہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس  کے الشیخ جراح محلے میں بدامنی غزہ کی پٹی میں کشیدگی کے ایک نئے دور کا باعث بن سکتی ہے جس کے باعث صہیونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ تشویش کا شکار ہیں۔

صہیونی افسرنے حاصل شدہ عسکری دستاویزات کے حوالے سے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مغربی کنارے میں سیکیورٹی کشیدگی میں اضافے کا خدشہ ہےکہ جب یہودیوں کی تعطیلات بھی ہونگیں ، انہوں نے یہ بھی خبردار کیا کہ اس طرح کے تناؤ کے لیے آتش گیر مواد ہر جگہ موجود ہے اور صورت حال کو تیزی سے خراب ہو نے میں زیادہ وقت درکار نہیں ہو گا۔

خیال رہے کہ غزہ میں  تحریک  حماس اور اسلامی جہاد کی تحریکوں نےایک روز قبل صیہونیوں کے ہاتھوں رام اللہ میں نوجوان فلسطینی امین البرغوتی کی شہادت کے ردعمل میں قابض حکومت کے جرائم کے خلاف مزاحمت کو تیز کرنے پر زور دیا ہےاور کہا ہے کہ  ہمارے شہداء، ہمارے زخمیوں اور قابض حکومت کی جیلوں میں قید قیدیوں کی قربانیاں دشمن کو نیست و نابود کر دیں گی۔

Tags: اسلامی جہادالقدستحریک حماسرمضان المبارکصہیونی افسرغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.