• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القدس کا تحفظ حماس کی پہلی ترجیح ہے، اسماعیل ھنیہ

صہیونی دشمن کے ساتھ تنازع کا مرکز القدس ہے اور یہ وہی ہے جو اس تنازع کی تمام خصوصیات کو یکجا کرتا ہے

بدھ 14-12-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس کا تحفظ حماس کی پہلی ترجیح ہے، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ارض فلسطین کی بندر بانٹ کسی بھی صورت قبول نہیں ،  ہم اپنے فلسطینیوں کے حقوق کی قیمت پر تمام حل اور آباد کاری کے منصوبوں کو قبول نہیں کرتے۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے ظلم و استبداد کےخلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے جماعت کے35 ویں یوم تاسیس  کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں واضح کیا ہے کہ القدس کی حفاظت،  فلسطینی قیدیوں کی آزادی ، غزہ کا محاصرہ توڑنا، اندرون فلسطین میں فلسطینیوں کی شناخت کا تحفظ، اور حق واپسی کے حق کا تحفظ ہماری ترجیحات ہیں۔

ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے اپبنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ ہمارا اگلا مرحلہ آزادی کا مرحلہ ہے، عمل کے ساتھ امید کا مرحلہ ہے اور فلسطینی کازکی تکمیل کا مرحلہ ہے۔ فلسطین کی بابرکت سرزمین پر قابض دشمن اس وقت الجھن اور مخمصے کا شکار ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ترجیحات میں القدس ہے جو کہ صہیونی دشمن کے ساتھ تنازع کا مرکز ہے اور یہ وہی ہے جو اس تنازع کی تمام خصوصیات کو یکجا کرتا ہے۔ یہ دارالحکومت، عقیدہ، قبلہ، اور ہمارے عوام  اور ہماری قوم کے اتحاد کی نمائندگی کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں واضح طور پر اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ ہم صہیونی منصوبوں کو مسجد اقصیٰ یا القدس میں عام طور پر کبھی بھی عملی جامہ پہنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ہمارے درمیان دن ہیں اور القدس کی تلوار میان نہیں ہوئی ہے۔ مسجد اقصیٰ کی آزادی کے سوا کوئی چادر نہیں چڑھائی جائے گی۔”

Tags: اسرائیلیاسماعیلالقدسحماسصہیونیفلسطینیھنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.