• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس کے خلاف صہیونی جارحیت بند ہونی چاہئے، عرب لیگ

عرب لیگ نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست  نے 1948ء سے فلسطینی عوام کے خلاف سنگین جرائم اور خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے

جمعرات 25-08-2022
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
القدس کے خلاف صہیونی جارحیت بند ہونی چاہئے، عرب لیگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عرب لیگ نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے خلاف اپنی جارحیت بند کرے،  القدس پر سمجھوتا بین الاقوامی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دے گا۔

شرپسند صہیونی "ڈینس روہان” کے ہاتھوں مسجد الاقصیٰ میں آتشزدگی کی 53ویں برسی کے موقع  پر عرب لیگ کے جنرل سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں نے القدس شہر کی قانونی اور تاریخی حیثیت سے سمجھوتہ کرنے کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ القدس پر سمجھوتا بین الاقوامی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دے گا۔

یہ بھی پڑھیے

مسجد اقصیٰ میں 53سال قبل لگائی جانے والی آگ آج بھی مختلف شکلوں میں جل رہی، الشیخ عکرمہ صبری

عرب لیگ نے قابض اسرائیلی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے خلاف اپنی جارحیت بند کرے، صہیونی ریاست  نے 1948ء سے فلسطینی عوام کے خلاف سنگین جرائم اور خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور ساتھ ہی القدس اور اس کے عرب تشخص کو مٹانے، جعلسازی، آبادکاری اور یہودیت کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔بیان میں وضاحت کی کہ یہ قابض افواج کے الاقصی پر دھاوا بولنے، نمازیوں کو گرفتار کرنے اور یہودی آباد کاروں کو بہ حفاظت مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے میں مدد دینے کی سازش جاری ہے۔

واضح رہے کہ 53 سال قبل شرپسند صہیونی "ڈینس روہان” نے القبلی کے نماز گاہ کو آگ لگا ئی تھی آگ سے چھت اور محراب مسجد اقصیٰ، گنبد کو نقصان پہنچا اور مرکزی کالم، محراب اور جنوبی دیواروں کو نقصان پہنچاتھا ۔

Tags: اسرائیلالقدسصہیونی ریاستعرب لیگقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.