• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس: فلسطینی املاک کی مسماری کے صہیونی فیصلے کے خلاف 4 یورپی ممالک کی شدید مذمت

جمعہ 21-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
القدس: فلسطینی املاک کی مسماری کے صہیونی فیصلے کے خلاف 4 یورپی ممالک کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یورپی ممالک نے مشرقی بیت المقدس میں نئے گھر تعمیر کرنے اور فلسطینی علاقے کی انہدامی کے اسرائیلی فیصلے کی سخت مذمت کی اورکہاکہ گیوات ہماتوس اور ہار ہومانامی  نئے ہاؤسنگ یونٹ مغربی کنارے کو مشرقی بیت المقدس سے الگ کریں گے جو دونوں ریاستوں کے درمیان مفاہمت کی راہ میں ایک اضافی رکاوٹ بنیں گے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس، جرمنی، اٹلی اور اسپین کی جانب سے مشرقی بیت المقدس میں صہیونی آبادکاری کے  100 نئی ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر کی منصوبہ بندی کو آگے بڑھانے کے فیصلے پر تشویشکا اظہار کیا گیا ہے۔

ایک مشترکہ بیان میں ان چار یورپی ممالک نے مشرقی بیت المقدس میں نئے گھر تعمیر کرنے اور فلسطینی ڈھانچوں کو منہدم کرنے کے اسرائیل کے فیصلے کی سخت مذمت کی ہےاورکہا ہےکہ گیوات ہماتوس اور ہار ہومانامی  نئے ہاؤسنگ یونٹ مغربی کنارے کو مشرقی بیت المقدس سے الگ کریں گے جو دونوں ریاستوں کے درمیان مفاہمت کی راہ میں ایک اضافی رکاوٹ بنیں گے۔

انہوں نے اسرائیلی حکومت پر بھی زور دیا کہ وہ فلسطینی علاقے کو تباہ کرنے کا اپنا فیصلہ واپس لےجبکہ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں الشیخ جراح میں ہونے والے حالیہ واقعے پر بھی تشویش ہےجس کے لیے ہم اسرائیلی حکومت پر زور دیتے ہیں کہ وہ مشرقی یروشلم میں فلسطینی ڈھانچے کی مسماری کے عمل کو ختم کرے۔

 انہوں نے اسرائیل کے فیصلے کو فلسطین کے مستقبل کے لیے خطرہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی بستیاں بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزیاں کرتی ہیں، جو اسرائیل اور فلسطین کے درمیان منصفانہ، دیرپا اور جامع امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔

Tags: اٹلیاسپینالشیخ جراحالقدسجرمنیصہیونیئزمفرانسفلسطینی املاکمذمتیورپی ممالک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.