• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس سے رابطوں کا الزام: اسماعیل ھنیہ کی بہن گرفتار

 توقع ہے کہ انھیں  آج بیر شعیبہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا تاکہ ان کی نظر بندی میں توسیع کی جاسکے۔

پیر 01-04-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس سے رابطوں کا الزام: اسماعیل ھنیہ کی بہن گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پولیس کا الزام ہے کہ حماس رہنما کی ہمشیرہ سے ایسی دستاویزات، ٹیلی فون ڈیٹا اور دیگر معلومات ملی ہیں جن سے ان کے اسرائیل پر  حملوں کی منصوبہ بندی کی تصدیق ہوتی ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست  کی  عبرانی نیوز ویب سائٹ کے مطابق  داخلی سلامتی کے ذمہ دار ادارے شاباک نے آج صبح جنوبی اسرائیل کے صحرائے نقب کے تل السبع شہر میں کارروائی کرتےہوئے فلسطینی مزاحمتی  تحریک حماس کے  سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کہ 57 سالہ بہن صباح عبدالسلام ہنیہ کو ان کے گھر سے اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرکے یامر سینٹرل یونٹ میں تفتیش  کیلئے لایا گیا ہے جہاں ان پر الزام ہے کہ ان کے حماس کے کارکنوں کے ساتھ رابطے ہیں اور وہ اپنے رابطوں کو اسرائیل میں ریاست دہشت گرد سرگرمیوں پر اکسانے کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ گرفتاری کے وقت حماس رہنما کی ہمشیرہ سے ایسی دستاویزات، ٹیلی فون ڈیٹا اور دیگر معلومات ملی ہیں جن سے ان کے اسرائیل کے اندر سکیورٹی نظام پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے کی تصدیق ہوتی ہے۔

 توقع ہے کہ انھیں  آج بیر شعیبہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا تاکہ ان کی نظر بندی میں توسیع کی جاسکے۔

Tags: اسرائیلی فاسماعیل ہنیہاسماھیل ھنیہحماسشاباکصباح عبدالسلام ہنیہصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.