• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الخلیل میں صہیونی فوج کے ہاتھوں مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی  

پیر 21-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
الخلیل میں صہیونی فوج کے ہاتھوں مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کے ہاتھوں  مسجد ابراہیمی کی بےحرمتی کوروکنے  کی پاداش میں فوج نے فلسطینیوں کو وحشیانہ انداز میں  زدوکوب کیا اور لوٹ مار کی.

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی صہیونی فوج نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی یاد گار مسجد ابراہیمی میں داخل ہو کر مقدس مقامات کی بےحرمتی کی جس کےنتیجے میں فلسطینی نمازیوں  نےبھی  اسلحہ بر دار صہیونی اہلکاروں کے آگے مزاحمت کی۔

صہیونی فوج کے ہاتھوں  مسجد ابراہیمی کی بےحرمتی کوروکنے  کی پاداش میں فوج نے فلسطینیوں کو وحشیانہ انداز میں زدوکوب کیا اور لوٹ مار کی، مسجد ابراہیمی پر صہیونی فوج کے حملے کا مقصد در اصل فلسطینیوں کو اس تاریخی مسجد میں نماز ادا کرنے سے روکنا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت نے شہر الخلیل میں جہاں 400 کے قریب صیہونی آباد کار بسائے ہیں جن کی حفاظت کیلیے وہاں 1500 اسرائیلی فوجی ہر وقت تعینات رہتے ہیں۔

Tags: الخلیلحضرت ابراہیم علیہ السلامصہیونی فوجصیہونی آباد کارقابض ریاست اسرائیلمسجد ابراہیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.