• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الجزائر: مرکزی بینک میں مسجد اقصیٰ اور” القدس ہمارا ہے "نقشین سکوں  کا اجراء

جمعرات 19-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
الجزائر: مرکزی بینک میں مسجد اقصیٰ اور” القدس ہمارا ہے "نقشین سکوں  کا اجراء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) الجزائر کی جانب سےسکوں  پر القدس ہمارا ہے  کی تحریر  فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا  نایاب انداز ہے جو مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی حکام کی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنتے  لاکھوں شہریوں کے لیے باعث مسرت اور قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل مخالف افریقی ملک الجزائر کے مرکزی بینک نےبیت المقدس  میں  قبلہ اول کے ساتھ  اپنے مذہبی تعلق اور فلسطینی بھائی بہنوں سے محبت کے اظہار کیلیے پہلی بار 500 دینار سکوں کا اجراء کیا ہے، ان سکوں کی پشت پرواضح طور پر دیکھی جانے والی مسجد اقصیٰ کی تصویر ہے جبکہ سب سے اوپر "الاقصیٰ الشریف” اور نیچے "القدس ہمارا ہے” کنداں ہوا ہے۔

الجزائر کی جانب سے قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلق معمول پر لانے کے خلاف  ہمیشہ ہی سخت ردعمل سامنے آیا ہے اور گذشتہ سال الجزائر کے ایتھلیٹ فتحی نورین وہ پہلے کھلاڑی تھے جنہوں نے ٹوکیو میں انٹرنیشنل چیمپئن شپ  کے فائنل راؤنڈ  سے اس وقت دستبرداری  اختیار کی تھی جب انہیں معلوم ہوا کہ ان کا مقابلہ ایک صہیونی اسرائیلی کھلاڑی سے کرایا جائے گا، فلسطین سے محبت اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے اس اقدام پر فتحی نورین کو پوری دنیا میں بسنے والے امن پسند ملکوں اور ان کے عوام نے خوب سراہا تھا۔

Tags: اظہار یکجہتیالجزائرایتھلیٹ فتحی نوریننقشین سکوں  کا اجراء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.