• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی طاقتیں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف اپنی خاموشی توڑیں، عمران خان

اسرائیلی فوج نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ پر حملہ کیا ہے

ہفتہ 06-08-2022
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی طاقتیں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف اپنی خاموشی توڑیں، عمران خان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ پر حملہ کیا ہے اور اسرائیلی فورسز کی غزہ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطوں  کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں غاصب ریاست اسرائیل کے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر وحشیانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ پر حملہ کیا ہے جس میں بچوں سمیت معصوم شہری نشانہ بنے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

بربریت کی اگر شکل ہے تو وہ  اسرائیل ہے، وزیر اعظم پاکستان 

Israeli forces again launched air strikes against besieged Palestinians, incl children,in Gaza, violating all int laws. Israel is trying to use its massive mly power to subjugate the Palestinian ppl & eliminate those who stand up for their rights & for end to Israeli occupation

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 6, 2022

انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے والوں کے خلاف طاقت کا استعمال کر رہا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ہم بہادر فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور عالمی طاقتیں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنی خاموشی توڑیں۔

Tags: اسرائیلعمران خانفلسطینوحشیانہ بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.