• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

الخضیرہ آپریشن صہیونی حکمرانوں کو مزاحمت کا جواب ہے، فلسطینی رہنما

بدھ 30-03-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
الخضیرہ آپریشن صہیونی حکمرانوں کو مزاحمت کا جواب ہے، فلسطینی رہنما
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین نے  کہا کہ یہ صہیونی حکمرانوں کو مزاحمت کا جواب  ہے اور پیغام ہے کہ فلسطینی عوام قبضے کے خلاف لڑتے اور مزاحمت کرتے رہیں گے۔

مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی  کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے شمالی فلسطینی شہر الخضیرہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ایک آپریشن میں دوصہیونی فوجیوں کی ہلاکت جبکہ 12کے زخمی ہونے کی کارروائی پر اپنے جاری بیان میں کہا کہ الحدیرہ میں ظاہر کر دیا ہے کہ صہیونی مظالم کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت جاری ہے۔

فلسطینی تنظیم پاپولر فرنٹ فاردی لبریشن آف فلسطین کے رہنما محمد الغول نے بھی "آپریشن الحدیرہ کے حوالے سے کہا کہ یہ صہیونی حکمرانوں  کو مزاحمت کا جواب  ہے اور پیغام ہے کہ فلسطینی عوام قبضے کے خلاف لڑتے اور مزاحمت کرتے رہیں گے۔”

محمد الغول  نے کہا کہ النقب میں چھ فریقی سربراہی اجلاس 2022 جس میں مصر، متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش، اسرائیل اور امریکی وزیر خارجہ کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی صرف شرمندگی کا باعث بنے گا اور یہ فلسطینی کاز کے ساتھ مسلم  ریاستوں کی غداری کو ظاہر کرتا ہے۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسالخضیرہپاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطینصہیونی حکمرانفلسطینی رہنمامحمد الغولمزاحمتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.