• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الاقصیٰ پر صہیونی حملے، اوآئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

جمعہ 22-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
الاقصیٰ پر صہیونی حملے، اوآئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حسین ابراہیم طہ نے القدس میں اسرائیلی ریاستی تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ القدس کی موجودہ صورت حال کے پیش نظرکہا ہے کہ عالمی برادری ، مسلم امہ اور عرب ممالک کو القدس کی تاریخی اور قانونی حیثیت کے حوالے سے اسرائیل کو پابند بنانا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں امن کی صورت حال حد درجہ خراب ہونے اور مسجد اقصیٰ پرصہیونی فوج کے کھلم کھلا دھاوؤں کا نا رکنے والے سلسلہ تاحال جاری ہے جس کی روک تھام کیلیے  انڈونیشیا کی حکومت کی جانب  سے جاری  درخواست پراسلامی تعاون تنظیم ’اوآئی سی‘ کا ہنگامی اجلاس آئندہ سوموار کوطلب کیا گیا ہےجس کی میزبانی سعودی عرب کی جانب سے کی جائے گی۔

او آئی سی نیوز ایجنسیوں کے فیڈریشن کی جاری بیان میں کہا گیا ہے  کہ اجلاس میں  مسجد الاقصی پر روزمرہ اسرائیلی حملوں اور اس دوران مسجد کے دروازوں کو بند کر کے انتہاپسندوں اور قابض اسرائیلی افواج کے عبادت گزاروں پر حملوں کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔

اس حوالے سے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہ نے کئی فعال بین الاقوامی جماعتوں کے ساتھ رابطے اور مشاورت کی اور القدس میں اسرائیلی ریاستی تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ القدس کی موجودہ صورت حال کے پیش نظرعالمی برادری، مسلم امہ اور عرب ممالک کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور القدس کی تاریخی اور قانونی حیثیت کے حوالے سے اسرائیل کو پابند بنانا ہوگا۔

واضح رہے کہرمضان المبارک کے آغاز سے ہی بیت المقدس میں قابض صہیونی فوج اورغیر قانونی صہیونی آباد کاروں کی بڑی تعداد میں مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی اور فلسطینی شہریوں پر وحشیانہ تشدد جاری ہے۔

Tags: الاقصیاوآئی سیحسین ابراہیم طہسعودی عربمسلم اُمہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.