• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس س کی معلمہ خدیجہ خواص مسجد اقصیٰ سے بے دخلی کی مدت پوری ہونے کے بعد پھر گرفتار

اسرائیلی حکام نے خدیجہ الخواص پر اس سے قبل مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر چھ ماہ کے لئے پابندی عائد کررکھی تھی

جمعرات 16-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس س کی معلمہ خدیجہ خواص مسجد اقصیٰ سے بے دخلی کی مدت پوری ہونے کے بعد پھر گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) القدس کی معلمہ کو صہیونی حکام نے قبلہ اول سے چھ ماہ کےلئے بے دخل کردیا تھا، بے دخلی کی مدت پوری ہونے کے بعد انھیں ایک بار پھر بغیر کسی جرم کے حراست میں لے لیاگیا۔

 

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرئیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے  مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی معلمہ خدیجہ الخواص کو گذشتہ روز اس وقت حراست میں لیا جب وہ  مسجد اقصیٰ کے باب الاسباط  میں موجود تھیں۔

صہیونی فورسز نے خدیجہ الخواص کو اسرئیلی کی  انتظامی حراست کی غیر قانونی  پالیسی کے تحت گرفتار کیا ہے جس کے تحت کسی بھی فلسطینی کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے جس کے اوپر صہیونی حکام کو یہ شک ہو کہ وہ مستقبل میں اسرائیل کے لئے کسی بھی قسم کی پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔ پوری دنیا میں  اس قانون پر پابندی ہے تاہم صہیونی ریاست فلسطینیوں کے خلاف اس کا آزادی سے استعمال کرتی ہے۔

اسرائیلی حکام نے خدیجہ الخواص پر اس سے قبل مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر چھ ماہ کے لئے پابندی عائد کررکھی تھی اور چند دن قبل ہی انھوں نے مسجد اقصیٰ میں پابندی کی مدت پوری کی تھی جب ان کو حراست میں لیکر "القشلہ” حراستی مرکزمنتقل کیاگیا۔

Tags: اسرائیلیالقشلہخدیجہ خواصصہیونیفلسطینیقبلہمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.