• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام نے اسرائیل کے 335 ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ کیں، ابوعبیدہ

مجاہدین صیہونی فوج کا مقابلہ کر تے ہوئے غیرمعمولی نقصان پہنچارہے ہیں دشمن ابھی تک اپنی فوج کا نقصان چھپا رہا ہے

جمعہ 24-11-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القسام نے اسرائیل کے 335 ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ کیں، ابوعبیدہ
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صرف گذشتہ 72گھنٹوں کےدوران  فلسطینی  جانبازوں  نےصیہونی فوج کے33 ٹینک اورفوجی گاڑیوں  کو مکمل  یاجزوی تباہ کیا۔

غیرقانانی صیہونی ریاست اسرائیل  کےمظالم کےخلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی  تحریک  حماس کےعسکری ونگ  شہیدعزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ کی جانب سےگذشتہ  روزجاری  کردہ ویڈیو بیان میں بتایا گیاہےکہ  مقبوضہ   فلسطین کےمحصور شہرغزہ پرصیہونی فوج کی زمینی جارحیت کے آغاز سے اب تک 335 صیہونی  ٹینک اورفوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ گذشتہ 72 گھنٹوں میں 33 (صیہونی) گاڑیاں اور ٹینک تباہ کی گئی  ہیں۔

ترجمان ابو عبیدہ نے بتایاکہا کہ القسام کے مجاہدین نے الشیخ رضوان محلے میں الرنتیسی ہسپتال کے مشرق میں 8 فوجیوں پر حملہ کیا، جس میں وہ ہلاک اور زخمی ہوگئے،   گذشتہ تین دنوں کے دوران القسام کے مجاہدین نے کئی مخصوص کارروائیاں کیں جن میں دشمن کی فوجوں کو ہلاک کیا گیا اور بیت حانون میں دشمن کے ایک گروپ کو ایک اینٹی پرسنل ڈیوائس سے نشانہ بنایا گیا۔

” انہوں نے زور دے کر کہا کہ "طوفان الاقصیٰ” کی جنگ کے 48ویں دن القسام مجاہدین وحشیانہ صیہونی جارحیت کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنی پوزیشنوں اور جنگی مراکز پر قبضہ کر رہے ہیں، جبکہ دشمن ابھی تک اپنی فوج کا نقصان چھپا رہا ہے۔

Tags: ابوعبیدہاسرائیلیالقسام بریگیڈحماسشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.