• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القسام بریگیڈ کا حملہ: ایک صیہونی افسر سمیت تین فوجی ہلاک متعدد زخمی

گذشتہ رات القسام نے اسرائیلی فوج پر حملہ کیا جس کی تفصیلات ظاہر کیے بغیر ایک سنگین سکیورٹی واقعہ کی بات کی گئی، قابض فوج کے ہیلی کاپٹرکو ہلاک اور زخمیوں کو منتقل کرتے دیکھا گیاتھا۔

منگل 02-07-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القسام بریگیڈ کا حملہ: ایک صیہونی افسر سمیت تین فوجی ہلاک متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی میڈیا نے اس واقع کو سیکیورٹی کا سنگین واقع قرار دیا تاہم سنسر شپ کے باعث اسرائیلی فوج کے نقصان کی درست تفصیلات  شائع نہیں کی گئیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج نے گذشتہ روز مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ  کے حملے میں ایک افسر سمیت تین فوجیوں کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

 قبل ازیں عبرانی میڈیا نے اطلاع دی تھی کہ وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات کیمپ کے آس پاس فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے لڑائی اور حملے کے دوران متعدد فوجی زخمی ہوئے، جن میں 3 شدید زخمی بتائے جاتے ہیں۔

گذشتہ رات اسی طرح کے ذرائع نے نیٹزاریم کے محور میں اس کی تفصیلات ظاہر کیے بغیر ایک سنگین سکیورٹی واقعہ کی بات کی تھی، قابض فوج کے ہیلی کاپٹرکو ہلاک اور زخمیوں کو منتقل کرتے دیکھا گیاتھا۔

قابض فوج نے منگل کی صبح اعلان کیا کہ گذشتہ دو دنوں کے دوران اس کے 44 فوجی زخمی ہوئے ہیں، جن میں غزہ میں 14 فوجی بھی شامل ہیں، جس سے جنگ کے آغاز سے اب تک اسرائیلی فوجیوں کے زخمی ہونے والوں کی تعداد 4,021 ہو گئی ہے۔

گذشتہ روز قابض فوج نے اعلان کیا تھا کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں لڑائی میں ایک فوجی فوجی ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈحماسحملہصیہونیعبرانیغزہہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.