• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام کا شمالی غزہ میں 5 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت اور زخمی کرنے کا اعلان

جنگجو اس وقت بھی غزہ شہر کے مرکز میں گھسنے والی دشمن قوتوں کے ساتھ شدید جھڑپوں میں مصروف ہیں۔

منگل 14-11-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القسام کا شمالی غزہ میں 5 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت اور زخمی کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) القسام کے جانبازوں نے صفر کے فاصلے  سے صیہونی  فوجیوں پر حملہ کیا اور ایک جھڑپ میں دو کو جہنم واصل جبکہ تین دیگر کو شدید زخمی کر دیا۔

مقبوضہ فلسطین پر قباض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ "X” (سابقہ ​​ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں اعلان کیا ہے کہ القسام بریگیڈز نے آج صفر کے فاصلے سے بیت حنون میں گھسنے والی صیہونی فوج کے قافلے پر حملہ کیا اور بھرپور جھڑپ میں تین   صیہونی دشمنوں کو واصل جہنم کیا  اور دیگر تین کو شدید زخمی کر دیا۔

دوسری جانب فلسطین کی سرکاری نیوز  ایجنسی نے بتایا کہ "مرکزی غزہ کی پٹی میں مغازی کیمپ کے مشرق میں مزاحمتی قوتوں اور غاصب صیہونی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔” تحریک جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ اس کے جنگجو اس وقت بھی غزہ شہر کے مرکز میں گھسنے والی دشمن قوتوں کے ساتھ شدید جھڑپوں میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ القسام کے ترجمان، جسے ابو عبیدہ نے کل (پیر) کو ایک آڈیو بیان میں اعلان کیا تھا کہ القسام کے جانبازوں نے  گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 20 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو تباہ کیا ہے۔

Tags: اسرائیلیبریگیڈجہنم واصلحماسصیہونیغزہفلسطینیلقسام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.