• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

النَّاصِرَة: فائرنگ سے پانچ اسرائیلی ہلاک ،تین زخمی

فوری طورپر ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے تمام افراد اسرائیلی یہودی ہیں

جمعہ 09-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
النَّاصِرَة: فائرنگ سے پانچ اسرائیلی ہلاک ،تین زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہلاک ہونے والوں کی فوری طورپر شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے  تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچوں افراد غیر قانونی صیہونی آبادکار ہیں جو آپس میں ہونے والے جھگڑے کے دوران باہمی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔

اسرائیل کے شمالی شہر النَّاصِرَة کے مضافاتی علاقے میں جمعرات کو فائرنگ کے ایک واقعے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کے ترجمان ایلی لیوی نے پبلک براڈکاسٹر کان  سے بات کرتے ہوئے  بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے شمالی شہر النَّاصِرَة کے مضافاتی علاقے یافا النصیریہ میں پیش آیا جہاں ایک کار واش اسٹیشن پر دو گروہوں کے درمیان جھگڑا ہوا اور فائرنگ سے ہلاکتیں ہوئیں۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ برسوں میں اسرائیل میں ہونے والی مجرمانہ تشدد کی بدترین کارروائیوں میں سے ایک ۔ ایک الگ واقعے میں فائرنگ سے 3 سالہ بچی اور اس کا والد شدید زخمی ہو گئے۔

پولیس نے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ منظم جرائم پیشہ خاندانوں کے درمیان جھگڑے سے منسلک تھا۔

اسرائیل کی میگن ڈیوڈ ادوم ایمرجنسی سروسز کے سینیر ڈاکٹر عاطف سلیم نے بتایا کہ ’’ہم بڑی تعداد میں فورسز کے ساتھ جائے وقوعہ پر پہنچے اور دیکھا کہ یہ ایک اندوہ ناک منظر تھا۔پانچ زخمی بے ہوش پڑے تھے اور ان کے اجسام پر شدید چوٹیں آئی تھیں‘‘زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کی گئی اور انھیں تشویش ناک حالت میں اسپتال بھیج دیا گیا، جہاں بعد میں ان کی موت واقع ہو گئی ہے۔

اسرائیلی پولیس نے علاقے میں بڑی تعداد میں نفری روانہ کردی ہے اور فائرنگ کے واقعے میں ملوث مشتبہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

اسرائیلی پولیس کی جانب سے فوری طورپر ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے تمام افراد اسرائیلی یہودی ہیں۔

Tags: اسرائیلیالنَّاصِرَةالناصرتصیہونیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.