• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الخلیل: یہودی بستی پر حملے میں  فلسطینی حملہ آور شہید

قبوضہ مغربی کنارے میں  غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی افواج کی  جانن سے فلسطینیوں کی نسل کشی کے اثرات کے خلاف گوریلا کارروائیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے

ہفتہ 16-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
الخلیل: یہودی بستی پر حملے میں  فلسطینی حملہ آور شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی فوج نے الخلیل میں اسلامی قبرستان سے  دو فلسطینی نوجوانوں کو بھی گرفتار کیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیا کے مطابق  آج (ہفتے )کی  دوپہر کو مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں واقع  شہر الخلیل میں  قائم غیر قانونی صیہونی بستی "یہودیہ”  میں ایک فلسطینی نوجوان نے گھس کر   صیہونی آبادکاروں پر فائرنگ  کردی ، فائرنگ کے واقع میں کوئی صیہونی آبادکار ہلاک نہیں ہوا ۔

رپورٹ کےمطابق  اطلاع ملتے ہیں اسرائیلی فوج نے حملہ آور کو فائرنگ کر کے شہید کردیا جبکہ الخلیل کے قبرستان سے دو فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں  غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی افواج کی  جانن سے فلسطینیوں کی نسل کشی کے اثرات کے خلاف گوریلا کارروائیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جو اپنے مسلسل 162ویں دن میں داخل ہو گئی ہے  بس لاکھ سے زائد فلسطینی ایک بے مثال انسانی بحران ہے کا شکار ہیں جس میں  اب تک 120,000 سے زیادہ شہید، زخمی اور لاپتہ ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینییہودی بستییودیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.